رسولوں کا عقیدہ

میں ایمان رکھتا ہوں ایک خدائے قادرِ مطلق باپ پر جو آسمان وزمین کا خالق و مالک ہے اور اُس کے اکلوتے بیٹے ہمارے خداوند یسوع مسیح جو روح القدس کی مددسے پیٹ میں پڑا۔ کنواری مریم سے پیدا ہوا۔ اُس نے پنطس پلاطس کی حکومت میں دکھ اُٹھایا، مصلوب ہوا، مرگیا،دفن ہوا اور تیسرے دن مُردوں میں سے جی اٹھا۔آسمان پر چڑھ گیا اور خدا قادرِ مطلق باپ کی دہنی طرف بیٹھا ہے جہاں سے وہ زندوں اور مرُدوں کی عدالت کرنے کو پھر آئے گا۔
میں ایمان رکھتا ہے روح القدس، پاک عالم گیر کلیسیا، مقدسوں کی رفاقت، گناہوں اور معافی ، جسم کے جی اٹھنے اور ہمیشہ کی زندگی پر۔ آمین