748

پاکستان میں کورونا سے 2647 ہلاکتیں، مصدقہ کیسز کی تعداد 141517 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2647 ہوگئی جبکہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد تعداد 141517 تک جاپہنچی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں