403

ماہانہ مسیحی فیلوشپ – دوسرا سیشن

ماہانہ مسیحی فیلوشپ
مقصد انعقاد: 2 تیمتھیس 15:2
پہلا موضوع برائے بحث: صرف بائبل مقدس – سولا سکرپچرا

ماہانہ مسیحی فیلوشپ کا دوسرا سیشن 22 فروری 2020ء منعقد ہورہا ہے۔ 

اس ماہانہ مسیحی فیلوشپ کا حصہ بننے والوں کے لئے عمر کی حد کم از کم 15 سال مقرر کی گئی ہے۔

اس ماہانہ مسیحی تعلیمی فیلوشپ کو اپنی روزمرہ دعاؤں میں ضرور یادرکھیں۔ خداوند آپ سب کے ساتھ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں