610

ماہانہ مسیحی فیلوشپ کا آغاز

ماہانہ مسیحی فیلوشپ
مقصد انعقاد: 2 تیمتھیس 15:2
پہلا موضوع برائے بحث: صرف بائبل مقدس – سولا سکرپچرا

پہلی ماہانہ مسیحی فیلوشپ کا آغاز 31 جنوری 2020ء سے ہورہا ہے۔ جگہ اور وقت کی تفصیل صرف ان کو فراہم کی جائے گی جو اس ماہانہ مسیحی فیلوشپ میں شریک ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
اگر آپ ان سب سوالات کے جوابات جانتے ہیں یا جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو شرکت کی بھرپور دعوت ہے۔ علاوہ ازیں آپ کسی خادم یا کلیسیائی فرد کو ساتھ لانا چاہتے ہیں جو اور بھی سوالات ذہن میں رکھتا ہے یا ان سوالات کے بارے میں جانتا ہے تو ضرور لائیے نیز اس ماہانہ مسیحی تعلیمی فیلوشپ کو اپنی روزمرہ دعاؤں میں ضرور یادرکھیں۔ خداوند آپ سب کے ساتھ ہو۔

زیراہتمام
ستلج ریفارمڈ چرچ آف پاکستان

رجسٹریشن کے لئے ذیل میں دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں